امام کا مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہونا کیسا ہے؟
:سوال امام کا مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہونا کیسا ہے؟ :جواب امام کو مقتدیوں سے اتنا اونچا کھڑا ہونا مکروہ ہے جس سے امتیاز واقع ہو اور وجہ اس کی حدیث میں نہی آنا اور اہل کتاب سے مشابہت پایا جاتا ہے کہ یہود عنود اپنے امام کے لئے جائے بلند مقرر کرتے ہیں۔ بحوالہ […]