نماز جنازہ میں امام کا جائے نماز پر کھڑا ہونا کیسا؟
:سوال
نماز جنازہ میں امام کے نیچے جا نماز ہوتی ہے اور سب مقتدی زمین پر ہوتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز ؟
: جواب
صورت مستفسرہ ( پوچھی گئی صورت) میں جواز تو یقینی ہے تو رہی کراہت اس کے لئے بھی کوئی وجہ نہیں۔
(ص 191)
مزید پڑھیں:چارپائی ایک ہاتھ سے کم بلند ہوتو نماز جنازہ کا حکم
READ MORE  بے نمازی کی نماز جنازہ نہ پڑھنا کیسا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top