جنازے کے احکام

قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کو دیکھنا کیسا؟

قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کو دیکھنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کے منہ کو دیکھنا کیسا ہے؟ :جواب شوہر کو بعد انتقال زوجہ قبر میں خواہ بیرون قبر اس کا منہ یا بدن دیکھنا جائز ہے، قبر میں اتارنا جائز ہے، اور جنازہ تو محض اجنبی تک اٹھاتے ہیں ، ہاں بغیر حائل کے اس کے […]

قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کو دیکھنا کیسا؟ Read More »

اگر عورت مر جائے شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟

اگر عورت مر جائے شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اگر عورت مر جائے شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟ : جواب جنازے کو محض اجنبی ہاتھ لگاتے ، کندھے پر اٹھاتے، قبر تک لے جاتے ہیں، شوہر نے کیا قصور کیا ہے۔ یہ مسئلہ جاہلوں میں محض غلط مشہور ہے۔ ہاں شوہر کو اپنی زنِ مردہ کا بدن چھونا جائز

اگر عورت مر جائے شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟ Read More »

میت پر ریشمی کپڑا اور چادریں ڈالنا کیسا؟

میت پر ریشمی کپڑا اور چادریں ڈالنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال یہاں میت پر ریشمی کپڑا اور رنگ برنگ کی چادر یں ڈالنے کا رواج ہے ( جو کہ بعد میں ملا صاحب کو دے دی جاتی ہیں ، اگر نہ ڈالی جائیں تو ملا صاحب فرماتے ہیں کہ ہم نہیں آئیں گے۔ ان کا یہ فعل شرعاً کیسا ہے؟ :جواب جبر حرام ہے اور

میت پر ریشمی کپڑا اور چادریں ڈالنا کیسا؟ Read More »

بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟

بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازہ لے کر جانا, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال دوشالہ و غیره بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟ :جواب دوشالہ وغیرہ بیش بہا کپڑے ڈالنے سے اگر ریاء تفاخر ( فخر کرنا) مقصود ہو تو وہ حرام ہے، اور اگر زینت مراد ہو تو وہ بھی مکروہ ، ہاں تصدق منظور ہو ( صدقہ دینے کی نیت سے ڈالا ) تو

بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟ Read More »

جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟

جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟

All Fatawa, جنازہ لے کر جانا, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال عورت یا مرد کے جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا ہے؟ :جواب جنازه زنان پر چھتری یا گہوارہ بنا کر غلاف و پردہ ڈالنا مستحب و ماثور ہے، ایسا ہی چاہئے، اور جنازہ مردان میں نہ اس کی حاجت نہ سلف سے عادت ۔ ہاں بارش یا دھوپ وغیرہ کی

جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟ Read More »

قبر پر آذان کہنے کا کیا حکم ہے؟

قبر پر آذان کہنے کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, جنازہ لے کر جانا, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر پر اذان کہنے کو ایک شخص حرام و نا جائز کہتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ :جواب قبر پر اذان دینے کو جس نے حرام کہا محض غلط کہا، اگر سچا ہے تو بتائے کہ کسی آیت یا حدیث میں اس کو حرام فرمایا ہے، اگر نہ بتائے اور اور

قبر پر آذان کہنے کا کیا حکم ہے؟ Read More »

جنازہ لے جاتے وقت سرہانہ آگے رکھیں

جنازہ لے جاتے وقت سرہانہ آگے رکھیں

All Fatawa, جنازہ لے کر جانا, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جنازہ لے کے چلیں تو سر ہانہ آگے کریں یا پائنتی ؟ ایک شخص کہتا ہے کہ پائنتی آگے کرنے کا حکم ہے۔ : جواب اس شخص نے محض غلط کہا ، جنازہ لے چلنے میں سر ہانے آگے کرنے کا حکم ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 135 مزید پڑھیں:عبد اللہ

جنازہ لے جاتے وقت سرہانہ آگے رکھیں Read More »

عبد اللہ بن ابی منافق کو بطور کفن قمیض اقدس دینے کی وجہ

عبد اللہ بن ابی منافق کو بطور کفن قمیض اقدس دینے کی وجہ

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال عبداللہ بن ابی منافق کے مرنے کے بعد سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا لعاب دہن اس کے بدن پر ڈالا اور اپنی قمیض مبارک میں کفن دیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں فرمایا ؟ :جواب جب عبد اللہ بن ابی منافق جہنم واصل ہوا، حضور صلی اللہ علیہ

عبد اللہ بن ابی منافق کو بطور کفن قمیض اقدس دینے کی وجہ Read More »

میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟

میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟ :جواب خود حضور پر نور صلوات اللہ تعالی و سلامہ علیہ نے صاحبزادی حضرت زینب یا ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھما کے کفن میں اپنا تہبند اقدس عطا کیا اور غسل دینے والی بیبیوں کو حکم دیا کہ اسے ان کے بدن کے

میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟ Read More »

پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا؟

پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا ہے؟ :جواب ہمارے علمائے کرام نے فرمایا کہ میت کی پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنے سے اس کے لئے امید مغفرت ہے امام فقیہ ابن عجیل نے اسی دعائے عہد نامہ کی نسبت فرمایا: ” جب یہ لکھ کرمیت

پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top