قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کو دیکھنا کیسا؟
:سوال
قبر میں رکھنے کے بعد شوہر کا اپنی زوجہ کے منہ کو دیکھنا کیسا ہے؟
:جواب
شوہر کو بعد انتقال زوجہ قبر میں خواہ بیرون قبر اس کا منہ یا بدن دیکھنا جائز ہے، قبر میں اتارنا جائز ہے، اور جنازہ تو محض اجنبی تک اٹھاتے ہیں ، ہاں بغیر حائل کے اس کے بدن کو ہاتھ لگا نا شو ہر کونا جائز ہوتا ہے، زوجہ کو جب تک عدت میں رہے شوہر مردہ کا بدن چھونا بلکہ اسے غسل دینا بھی جائز ہے۔
مزید پڑھیں:اگر عورت مر جائے شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟
READ MORE  سورۃ الناس کے بعد الم سے شروع کرنا خلاف ترتیب کیوں نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top