میت پر ریشمی کپڑا اور چادریں ڈالنا کیسا؟
:سوال
یہاں میت پر ریشمی کپڑا اور رنگ برنگ کی چادر یں ڈالنے کا رواج ہے ( جو کہ بعد میں ملا صاحب کو دے دی جاتی ہیں ، اگر نہ ڈالی جائیں تو ملا صاحب فرماتے ہیں کہ ہم نہیں آئیں گے۔ ان کا یہ فعل شرعاً کیسا ہے؟
:جواب
جبر حرام ہے اور بخوشی بھی نہ ہوا گر ملا فقیر نہیں یعنی چھپن روپے کے مال کا مالک ہے، جو قرض وغیرہ میں مشغول نہیں، نیز ایک رسم بے ثبوت کا ایسا التزام نہ چاہئے ، جبر کرنے والا ملا نہیں کٹھیا ہے۔
وضاحت چھین روپے سے اُس دور کے نصاب کی مقدار ہے، اخذ زکوۃ کے نصاب میں ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت دیکھی جاتی ہے، موجودہ دور (2017ء) میں ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت تقریبا اڑ تیسں ہزار روپے(38000) بنتی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 138

مزید پڑھیں:بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 67

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top