بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟
:سوال
دوشالہ و غیره بیش بہا کپڑے جنازہ پردہ ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
دوشالہ وغیرہ بیش بہا کپڑے ڈالنے سے اگر ریاء تفاخر ( فخر کرنا) مقصود ہو تو وہ حرام ہے، اور اگر زینت مراد ہو تو وہ بھی مکروہ ، ہاں تصدق منظور ہو ( صدقہ دینے کی نیت سے ڈالا ) تو وہ بیشک محمود ۔ مگر تصدق کچھ اس پر موقوف نہیں کہ جنازہ پر ڈال ہی کر دیں۔
مزید پڑھیں:جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟
READ MORE  جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top