جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا؟
:سوال
عورت یا مرد کے جنازہ پر چھتری یا گہوارہ بنا کر پردہ ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
جنازه زنان پر چھتری یا گہوارہ بنا کر غلاف و پردہ ڈالنا مستحب و ماثور ہے، ایسا ہی چاہئے، اور جنازہ مردان میں نہ اس کی حاجت نہ سلف سے عادت ۔ ہاں بارش یا دھوپ وغیرہ کی شدت سے بچانے کو بنا ئیں تو کچھ حرج نہیں۔
(ص 137)
مزید پڑھیں:قبر پر آذان کہنے کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  پہلے حج کرے یا مدینہ منورہ میں روضہ انور پر حاضری؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top