پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا؟
:سوال
پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا ہے؟
:جواب
ہمارے علمائے کرام نے فرمایا کہ میت کی پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنے سے اس کے لئے امید مغفرت ہے امام فقیہ ابن عجیل نے اسی دعائے عہد نامہ کی نسبت فرمایا: ” جب یہ لکھ کرمیت کے ساتھ قبر میں رکھ دیں تو اللہ تعالی اسے سوال نکیرین اور عذاب قبر سے امان دے۔
مزید پڑھیں:میت پر غلاف کعبہ کا ٹکرا اور پھولوں کی چادر ڈالنا کیسا؟
READ MORE  وہ شخص جس نے کہ فجر کی سنتیں نہ پڑھی ہوں اور دس بارہ منٹ طلوع میں باقی ہوں نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top