جنازہ لے جاتے وقت سرہانہ آگے رکھیں
:سوال
جنازہ لے کے چلیں تو سر ہانہ آگے کریں یا پائنتی ؟ ایک شخص کہتا ہے کہ پائنتی آگے کرنے کا حکم ہے۔
: جواب
اس شخص نے محض غلط کہا ، جنازہ لے چلنے میں سر ہانے آگے کرنے کا حکم ہے۔
مزید پڑھیں:عبد اللہ بن ابی منافق کو بطور کفن قمیض اقدس دینے کی وجہ
READ MORE  جنازہ کے ساتھ چلنے کا کتنا ثواب ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top