HomeAll Fatawaنماز مغرب غروب آفتاب سے پہلے شروع کی اور نماز شروع کرتے ہی آفتاب غروب ہو گیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟سوالنماز مغرب غروب آفتاب سے پہلے شروع کی اور نماز شروع کرتے ہی آفتاب غروب ہو گیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟جواباگر ایک نقط بحر کنارہ شمس غروب کو باقی ہے اور اس نے مغرب کی تکبیر تحریمہ کہی نماز نہ ہوگیمزید پڑھیں:نماز کے اندر کتنے فرض ہیں؟ ان کی فرضیت ہر نماز میں یکساں ہے یا صرف فرضی نمازوں کے ساتھ مختص ہے؟ نیز تعدیل ارکان کا کیا حکم ہے؟READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 729 to 734 Share this with others