برص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
ایسا شخص جس کے سارے جسم پر برص پھیل گیا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
ایسے برص والے کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 458

مزید پڑھیں:سود خور کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسبوق کی نماز ادا کرنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top