نئی بات وہ ہے جو رسول اللہ صل اللہ تعال علیہ وسلم وخلفائے راشدین و احکام ائمہ کے مطابق ہو یا وہ بات نئی ہےجو ان سب کے خلاف لوگوں میں رائج ہو گئی ہو؟
سوال
نئی بات وہ ہے جو رسول اللہ صل اللہ تعال علیہ وسلم وخلفائے راشدین و احکام ائمہ کے مطابق ہو یا وہ بات نئی ہےجو ان سب کے خلاف لوگوں میں رائج ہو گئی ہو؟
جواب
ظاہر ہے جو بات رسول اللہ صل للہ تعالی علیہ وسلم و خلفائے راشدین و احکام فقہ کے خلاف نکلی ہو وہی نئی بات ہے اس سے بچنا چاہئے نہ کہ سخت و حکم حدیث وفقہ سے۔
مزید پڑھیں:تکبیر (اقامت) کھڑے ہو کر سننی چاہئے یا بیٹھ کر؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 177

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top