کیا جمعہ کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جائز ہے؟
:سوال
کیا جمعہ پڑھنے کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جمعہ ہو جاتا ہے؟
: جواب
جمعہ کے لئے شہر کا یا فنائے شہر کے سوا نہ مسجد شرط ہے نہ بنا، مکان میں بھی ہو سکتا ہے میدان میں بھی ہو سکتا ہے اذن عام درکار ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 444

مزید پڑھیں:دیہات جہاں مدت سے جمعہ قائم ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top