قرآت میں درمیان سے ایک چھوٹی سورت چھوڑنا کیسا؟
:سوال
رکعت اولی میں والشمس اور رکعت ثانیہ میں والضحی پڑھے اور درمیان میں سے سورہ و ائیل کو چھوڑ دے، تو کیا حکم ہے؟
: جواب
فرضوں میں قصداً چھوٹی سورت بیچ میں چھوڑ دینا مکروہ ہے اور ہوا اصلا کراہت نہیں، والیل و الشمس سے پانچ آیت زائد ہے ایسی صورت میں کراہت نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 333

مزید پڑھیں:فرضوں کی آخری دو رکعتوں میں قرآت نہ ہونے کی وجہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top