عید یا جمعہ کے خطبہ میں اردو اشعار پڑھنا کیسا؟
:سوال
بعض خطبہ کے درمیان جو اردو اشعار لکھے ہوتے ہیں ، خطبہ اُس کے ساتھ پڑھنا یا صرف فارسی یا اردو یا اور کوئی زبان میں سوائے عربی کے پڑھنا اول سے اخیر تک چاہے عید ہو یا جمعہ، جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
خطبہ میں کوئی شعر اردو فارسی نہ پڑھنا چاہئے نہ خطبہ عربی کے سوا کسی زبان میں پڑھا جائے کہ یہ سنت متوارثہ کی خلاف ہے۔
مزید پڑھیں:خطبہ کے دوران دائیں بائیں منہ پھیرنا کیسا؟
READ MORE  نماز میں اللہ اکبر کے را کو دال پڑھنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top