نماز میں اللہ اکبر کے را کو دال پڑھنا کیسا؟
: سوال
امام کا نماز میں اللہ اکبر کو اس طرح ادا کرنا کہ سننے والوں کو آخر میں راء کی جگہ دال سمجھ آئے ، اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
اکبر میں ”ر”کو”د” پڑھنا مفسد نماز ہے کہ فساد معنی ہے، اور یہ بات کہ وہ ”ر” پڑھتا اور سب سننے والے ”د”سنتے ہیں بہت بعید ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 352

مزید پڑھیں:درمیان میں ایک سورت ترک کرنے سے نماز میں کچھ حرج ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  استاد وہابی ہو تو کیا شاگرد اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top