آیت قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نماز میں پڑھنا کیسا؟
:سوال
آیت قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نماز میں پڑھنے کے متعلق شرع شریف میں کیا حکم ہے؟
:جواب
سائل نے صاف بات نہ لکھی کہ ٹکڑے کرنے سے کیا مراد ہے، اگر آیت بڑی ہے اور ایک سانس میں نہیں پڑھ سکتا تو جہاں سانس ٹوٹ جائے مجبوراً وقف کرے گا موقع موقع پر ٹھہرتا ہوا چلا جائے گا ، ہاں بلا ضرورت بے موقع ٹھہرنا خلاف سنت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 352

مزید پڑھیں:نماز میں اللہ اکبر کے را کو دال پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کی بغیر اجازت دوسرا شخص نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top