قرآت میں سورۃ شروع کر کے کوئی اور سورۃ پڑھنا کیسا؟
:سوال
اول رکعت میں سورہ کفرون پڑھی دوسری میں کوثر کی ایک آیت پڑھی پھر اس کو چھوڑ کر اخلاص پڑھی، ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور نماز میں کچھ خلل واقع ہو گا یا نہیں؟
:جواب
نماز تو ہوگئی مگرایسا کرنا نا جائز تھا، جس سورت کا ایک لفظ زبان سے نکل جائے اُسی کا پڑھنا لازم ہو جاتا ہے خواہ وہ قبل ہو یا بعد کی ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 353

مزید پڑھیں:آیت قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نماز میں پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top