امام نے قرآت میں غلطی کی جس سے معنی بگڑ گیا تو نماز کا حکم؟
:سوال
امام نے قرآت میں تین آیات کے بعد غلطی کی، جس سے معنی بگڑ گیا، نماز کا کیاحکم ہے؟
:جواب
فسادمعنی اگر ہزار آیت کے بعد ہو نماز جاتی رہے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 351

مزید پڑھیں:قرآت میں سورۃ شروع کر کے کوئی اور سورۃ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جہری قرآت کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top