نفل نماز کی قرآت میں سورتوں کی ترتیب الٹ کرنا
:سوال
چار رکعت نفل نماز میں قرآن شریف اس طرح پڑھنا کہ اول میں الم تر ، دوسری میں قل هو الله ، تیری میں لایلف، چوتھی میں پھر قل ھو اللہ مکرہ ہے یا نہیں حالانکہ الم تر کے بعد لا یلف خلاف ترتیب ہے۔
:جواب
نوافل میں مکروہ نہیں کہ اس کی ہر دور کعت نماز علیحدہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 353

مزید پڑھیں:امام نے قرآت میں غلطی کی جس سے معنی بگڑ گیا تو نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو اشخاص کا ایک مصلے پر الگ الگ فرض نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top