_ آذان کے بعد مؤذن کا ہر نمازی کو بآواز نماز کے لیے بلانا کیسا ہے؟
:سوال
پانچوں نمازوں میں بعد آذان مؤذن کا لازم کر لینا کہ ہر نمازی کو بآواز بلانا اور نمازیوں کا اسی لحاظ سے آذان پر خیال نہ رکھنا بلکہ بعد آذان کے بلانے سے آنا اس صورت میں بلانا موذن کا بعد آذان کے چاہئے یا نہیں؟
:جواب
جب نمازی اذان سے آجاتے ہوں تو بلا وجہ بعد آذان ہر شخص کو جداجدا بلانے کا التزام کرنا جس سے اُنہیں اذان پر آنے کی عادت جاتی رہے نہ چاہئے
فان فيه على هذا التقدير اخلاء للادان عما يقصد به ( کیونکہ ایسی صورت میں اذان کا مقصد فوت ہو جاتا ہے )۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 365

مزید پڑھیں:امام کے انتظار میں وقت میں تا خیر کرنا مقتدیوں کو درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فتاوی رضویہ جلد 16

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top