:سوالمنبر کس زمانہ سے شروع ہوا ہے؟:جوابمنبر خود رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے بنوایا اور اس پر خطبہ فرمایاكما ثبت في الصحيحين وغيرهما حديث سهل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ترجمہ: جیسا کہ بخاری و مسلم وغیرہ میں حضرت سہل بن سعد رضی تعالی عنہ سے مروی ہے۔مزید پڑھیں:عید یا جمعہ کے خطبہ میں اردو اشعار پڑھنا کیسا؟Share on FacebookPost on XFollow usSaveREAD MORE خراج کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟