خطبہ جمعہ کر وقت وظیفہ، سنن، نوافل یا قضا نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال
جس حالت میں امام خطبہ پڑھتا ہو اُس وقت کوئی وظیفہ یا سنن یا نوافل یا فرض قضائے فجر پڑھنا چاہیے یا نہیں اور ٹھیک ہوں گے یا نہیں؟
: جواب
اس وقت وظیفہ مطلقا نا جائز ہے، اور نوافل بھی اگر پڑھے گنہگار ہوگا اگر چہ نماز ہو جائے گی ، رہی قضا اگر صاحب ترتیب نہیں تو اس کا بھی یہی حکم ہے ورنہ وہ ضرور پہلے قضا ادا کرے، اور جہاں تک دوری ممکن ہو اختیار کرے کہ صورت مخالفت سے بچے۔
مزید پڑھیں:کیا دیہات سے کم درجہ بستی بھی ہوتی ہے؟
READ MORE  کن مسلمانوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top