کیا دیہات سے کم درجہ بستی بھی ہوتی ہے؟
:سوال
کیا دیہات سے کم درجہ بستی بھی ہوتی ہے؟
: جواب
دیہات سے بھی کم درجہ بستی جنگلوں، میدانوں، پہاڑوں میں اہل خیمہ کے مقام ہیں جن میں مکانات کچے پکے اصلا نہیں ہوتے ، انھوں نے جہاں آب و مرغزار دیکھے ڈیرے ڈال دئے، خیمے تان دیئے، وہیں اقامت کر لی، یہ بستیاں نظر شرع میں بھی دیہات سے ادنی ہیں ، امصار وعمرانات کے سکان اگر گاؤں میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کریں مقیم ہو جائیں گے کے قصر نہ کریں گے اور اُن خیمہ گاہوں میں انھیں اہل خیمہ کی نیت اقامت صحیح ہے جن کی طرز تعّیش ہی یہ ہے عمرانات والے بعد تحقق سفر وطے مراحل اگر چہ وہاں پندرہ دن قیام کا قصد کریں مقیم نہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں:ہندوستان دارالاسلام ہے یا نہیں اور اسمیں جمعہ کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  ایک مسجد میں دو جمعے ادا نہیں ہو سکتے

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top