عید گاہ میں جمعہ ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
ہمارے قصبہ میں صرف ایک ہی جامع مسجد ہے، اُس میں نماز جمعہ ہوتی تھی اور ایک عید گاہ قریب آبادی کے ہے اس میں نماز عید پڑھی جاتی ہے فی الحال بوجہ کثرت سب نمازیوں کی گنجائش نہیں ہوتی ، اس لئے عید گاہ میں جمعہ پڑھتے ہیں اُس روز جامع مسجد بالکل خالی رہتی ہے ایسی حالت میں کوئی باز پرس نہیں ؟
:جواب
جائز ہے۔ کچھ نقصان نہیں ، نہ کوئی مواخذہ۔
مزید پڑھیں:خطبہ جمعہ کر وقت وظیفہ، سنن، نوافل یا قضا نماز پڑھنا کیسا؟
READ MORE  امام معین کی اجازت کے بغیر کسی کا خطبہ اور جمعہ پڑھانا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top