مروجہ سورتوں کے علاوہ کسی اور سورت سے ختم پڑھنا کیسا؟
:سوال
چند سورہ جو مروجہ ہیں ان کے علاوہ اور کوئی سورہ شریف پڑھ کر فاتحہ یا نیاز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
:جواب
ایصال ثواب میں کوئی سورہ شرعا معین نہیں اور بلا اعتقاد و جوب معین کرنے میں حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 606

مزید پڑھیں:گیارہویں شریف کا حضور غوث پاک کے لئے ہونے کے کیا معنی ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امامت پنجگانہ و امامت جمعہ و عیدین کا ایک ہی حکم ہے کیا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top