گیارہویں شریف کا حضور غوث پاک کے لئے ہونے کے کیا معنی ہیں؟
:سوال
گیارہویں شریف کا حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے ہونے کے کیا معنی ہیں؟
:جواب
حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے ہونے کے یہ معنی نہیں کہ خود یہ کھانا حضور کے واسطے ہے، بلکہ قطعا ثواب ہی مراد اور ان کی رضا جوئی اور ان سے حسن جزاء اور نیک دعا کی طلب ، ان میں سے کوئی بات شرعا ممنوع نہیں۔
مزید پڑھیں:امام حسینؑ کے نام کا پانی بنانا اور پینا کیسا؟
READ MORE  جوتا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top