گیارہویں شریف کو ہم لوگ گیارہ تاریخ میں ضروری سمجھتے ہیں، یہ سمجھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر کوئی شخص گیارہ تاریخ کے بجائے بارہ یا تیرہ کو کرے تو ہوگی یا نہیں؟
: جواب
یہ ہم لوگ کہنا اپنی تہہ میں وہابیت کا قریب رکھتا ہے، سنیوں میں کوئی اسے خاص گیارہویں تاریخ ہوناشرعاً واجب نہیں جانتا، اور جو جانے محض غلطی پر ہے، ایصال ثواب ہر دن ممکن ہے۔