اقامت صف کے دہنی جانب کہی جائے یا بائیں ، اس میں فضیلت دہنے بائیں کی ہے یا نہیں؟
:سوال
اقامت صف کے دہنی جانب کہی جائے یا بائیں ، اس میں کوئی فضیلت دہنے بائیں کی ہے یا نہیں؟
:جواب
اقامت امام کی محاذات میں ( بالکل پیچھے ) کہی جائے یہی سنت ہے وہاں جگہ نہ ملے تو دہنی طرف
لفصل اليمين عن الشمال
( کیونکہ دائیں جانب کو ہا ئیں پرفضیلت ہے
ورنہ ہا ئیں طرف
لحصول المقصود بکل حال
(کیونکہ مقصود ہر حال میں حاصل ہوتا ہے )

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 397

مزید پڑھیں:تکبیر (اقامت) کھڑے ہو کر سننی چاہئے یا بیٹھ کر؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایسا نیا نیک کام جو قرآن وسنت سے نہ ٹکراتا ہو کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top