دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھنا کیسا؟
:سوال دعائے قنوت اونچی پڑھنا منع ہے تو کیا اونچی پڑھنے والے کو گناہ ہوگا ؟ :جواب امام و مقتدی سب آہستہ پڑھیں ۔۔ ۔ مگر اخفاء واجب نہیں کہ جہر گناہ ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 535،536 مزید پڑھیں:تراویح یا تہجد میں شبینہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی […]