حضرت عبد اللہ بن مسعود کے ساتھ رضی اللہ عنہما کہنا کیسا؟
:سوال
ایک شخص جو کہ عالم کہلاتا ہے اس نے جب حضرت عبداللہ بن مسعود کا تذکرہ کیا تو” رضی اللہ تعالی عنہما” کہہ کر مسعود کو بھی رضی اللہ تعالی عنہ میں شامل کیا ، ایسا کرنا کیسا ہے؟
:جواب
عالم صاحب کو اتنی خبر نہیں کہ صحابیت در کنار مسعود سرے سے مسلمان ہی نہ ہوا، جاہلیت میں مرا۔ اسے رضی اللہ تعالی عنہ میں شامل کرنا کیسی جہالت اور دانستہ ہو تو سخت تر آفت۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 504

مزید پڑھیں:نماز فجر میں قنوت نازلہ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top