:سوال
وتروں کے مسبوق کو اپنے فوت شد و رکعت میں قنوت پڑھنی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
مسبوق کی اگر وتر کی تینوں رکھتیں فوت ہوئیں اخیر میں قنوت پڑھے اور اگر ایک رکعت بھی ملی ہے اگر چہ تیسری کے رکوع ہی میں شامل ہوا تو اب باقی نماز میں قنوت نہ پڑھے گا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484