HomeAll Fatawaدعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھنا کیسا؟:سوالدعائے قنوت اونچی پڑھنا منع ہے تو کیا اونچی پڑھنے والے کو گناہ ہوگا ؟:جوابامام و مقتدی سب آہستہ پڑھیں ۔۔ ۔ مگر اخفاء واجب نہیں کہ جہر گناہ ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 535،536مزید پڑھیں:تراویح یا تہجد میں شبینہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے؟ Share this with others