نفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟
:سوال نفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟ :جواب نفل نماز مستحب تلاوت سے افضل ہے کہ اس میں تلاوت بھی ہے، رکوع سجود بھی (ہے)۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 338 مزید پڑھیں:کیا مخارج معلوم نہ ہو تو نماز صحیح ہو گی؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے […]