سورت کی ہر آیت پر وقف کرنا کیسا ہے؟
:سوال
زید نے نماز پڑھائی وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ ، إِلَّا الَّذین میں الا پڑھ کر وقف کیا پھر الا الذین امنو سے آخر تک ختم کیا نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز ہوگئی ہر آیت پر وقف جائز ہے اگر چہ آیت لاہو

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 336

مزید پڑھیں:من راق میں سکتہ کرنا اور را میں ادغام کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top