من راق میں سکتہ کرنا اور را میں ادغام کرنا کیسا؟
:سوال
من عراق میں سکتہ کیسا ہے اور لفظ من کے نون کو راق کی را میں ادغام کے پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
ہماری یعنی امام حفص کی قرآت میں نون پر سکتہ ہے کہ ادغام سے کلمہ۔ واحد مفہوم ہو۔ مراق بروزن . براق اور تمام باقی قرآادغام کرتے ہیں، تو دونوں ( جائز ) ہیں مگر یہاں عوام کے سامنے ادغام نہ کرے کہ وہ معترض نہ ہوں ۔
(ج6،ص338)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 336

مزید پڑھیں:جہاں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں وہاں بلند آواز سے قرآن پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حج کا احرام اور اس کے احکام

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top