HomeAll Fatawaنفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟:سوال نفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟:جوابنفل نماز مستحب تلاوت سے افضل ہے کہ اس میں تلاوت بھی ہے، رکوع سجود بھی (ہے)۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 338مزید پڑھیں:کیا مخارج معلوم نہ ہو تو نماز صحیح ہو گی؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اگر چاول سے صدقہ فطر دیں، تو کتنی مقدار دینی پڑے گی؟ Share this with others