واحدۃ میں تنوین اور وقف کا قائدہ
:سوال پارہ د وم نواں رکوع تیسری آیت یعنی( كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً )کو تنوین کے ساتھ پڑھیں گے یا وقف کے ساتھ یعنی واحد ۃیا واحده؟ :جواب دونوں صورتیں جائز ہیں یہاں علامت قف ہے اور وصل اولی ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344 مزید پڑھیں:ایک بڑی آیت یا تین چار […]