امامت کا بیان

برص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

برص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایسا شخص جس کے سارے جسم پر برص پھیل گیا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب ایسے برص والے کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 458 مزید پڑھیں:سود خور کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے […]

برص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

نابالغ اور بے نمازی کی پیچھے نماز ادا کرنا کیسا؟

نابالغ اور بے نمازی کی پیچھے نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک لڑکا عمر اس کی تیرہ یا چودہ برس کی ہے اور وہ قرآن شریف پڑھا ہے لیکن کبھی نماز نہیں پڑھتا اور نماز جمعہ بھی قصد انہیں پڑھتا اور نا بالغ ہے اور اپنے گھر کی عورت کو لے کر میلہ ہنود میں لے کر جاتا ہے، اسکے گھر کی عورتیں پرستش رسم

نابالغ اور بے نمازی کی پیچھے نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

مسبوق کی اقتداء کرنا کیسا؟

مسبوق کی اقتداء کرنا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جس نے امام کے ساتھ کچھ رکعتیں نہ پائیں بعد سلام امام و وہ اپنی رکعات باقیہ ادا کرتا ہے اس صورت میں کسی نے اس کی اقتدا کی تو اس اقتدا کرنے والے کی نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟ :جواب صحیح) نہ (ہوگی ) ۔) بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 390

مسبوق کی اقتداء کرنا کیسا؟ Read More »

امام مسجد کی موجودگی میں کسی فاضل کو امام بنانا کیسا؟

امام مسجد کی موجودگی میں کسی فاضل کو امام بنانا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید ایک مسجد میں ہمیشہ سے امامت کے واسطے معین ہے اور ایک شخص اس سے افضل کسی شہر سے آیا چند آدمیوں نے چاہا کہ یہ شخص فاضل ہے اس وقت کی نماز یہی پڑھائے ، امام قدیم سے پو چھا کہ آپ کی اجازت ہے یا نہیں؟ اس نے انکار کیا، مگر

امام مسجد کی موجودگی میں کسی فاضل کو امام بنانا کیسا؟ Read More »

عالم و متقی کی موجودگی میں عام شخص کو امام بنانا کیسا؟

عالم و متقی کی موجودگی میں عام شخص کو امام بنانا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص کو کہ نہ حافظ قرآن ہے نہ مسائل دین نہ علم قرآت سے واقف، ایک معمولی اردو خوں بلکہ بازار میں کتب فروشی و نعلین فروشی کی دکان کر نیوالا ہے ایک مسجد کا امام بننا چاہتا ہے حالانکہ دو عالم متقی و محتاط اسی مسجد میں اور بھی موجود ہیں اور

عالم و متقی کی موجودگی میں عام شخص کو امام بنانا کیسا؟ Read More »

نابینا حافظ و قاری کو امام بنانا کیسا؟

نابینا حافظ و قاری کو امام بنانا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک اندھا ہے لیکن حافظ قرآن اور قاری ہے اور مسائل روزہ و نماز سے بھی اچھی طرح واقف ہے اور نیز آیات قرآن مجید کا ترجمہ کر سکتا ہے اور بہت سی حدیثیں بھی جانتا ہے اور اس لیاقت کا کوئی شخص اس محلہ میں نہیں ہے اُس کے پیچھے نماز درست ہے

نابینا حافظ و قاری کو امام بنانا کیسا؟ Read More »

مسبوق کے قعدہ اولی کا طریقہ

مسبوق کے قعدہ اولی کا طریقہ

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص نے چار رکعت والی نماز میں سے ایک رکعت امام کے ساتھ پائی، وہ شخص جب امام کے سلام کے بعد اپنی تین رکعتیں ادا کرے گا تو قعدہ اولی ایک رکعت کے بعد کرے گا یا دو کے بعد ؟ : جواب قول ارجح میں اسے یہی چاہئے کہ سلام امام

مسبوق کے قعدہ اولی کا طریقہ Read More »

اللہ اکبر میں اکبر کی آواز مقتدی تک نہ آئے تو نماز کا حکم؟

اللہ اکبر میں اکبر کی آواز مقتدی تک نہ آئے تو نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اگر امام اللہ اکبر کہنے میں لفظ” الله ”آواز سے کہے اور” اکبر” کی آواز مقتدیوں کو سنائی نہ دے تو کیا حکم ہے؟ : جواب اللہ اکبر پورا باآواز کہنا مسنون ہے، سنت ترک، ہوئی ،نماز میں کراہت تنزیہی آئی مگر نماز ہوگئی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 380 مزید پڑھیں:مسبوق

اللہ اکبر میں اکبر کی آواز مقتدی تک نہ آئے تو نماز کا حکم؟ Read More »

جاہل و فاسق کے پیچھے نماز کا حکم؟

جاہل و فاسق کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید ایک مسجد میں امامت کرتا ہے، وہ کہتا ہے کہ جو مرد اپنی بی بی سے قربت کرے اور جب تک نہ نہائے مور دلعنت ہے اور کہتا ہے کہ جو شخص دروازہ مسجد کو مسجد کی حفاظت کے لئے تالا لگائے ، اس مسجد میں نماز قطعی حرام ہے وہ آدمی سنگسار

جاہل و فاسق کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

آدھا کلمہ پڑھنا اور دوسروں کو بھی اسی کا حکم دینا کیسا؟

آدھا کلمہ پڑھنا اور دوسروں کو بھی اسی کا حکم دینا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص حافظ قرآن ہے مگر آدھا کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے اور خود ولی بن کر دوسروں کو نصف کلمہ پڑھاتا ہے اور محمد رسول اللہ بظاہر اس کی زبان سے نہیں سنا گیا اور وہ امامت بھی کرتا ہے، کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ : جواب

آدھا کلمہ پڑھنا اور دوسروں کو بھی اسی کا حکم دینا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top