اللہ اکبر میں اکبر کی آواز مقتدی تک نہ آئے تو نماز کا حکم؟
:سوال
اگر امام اللہ اکبر کہنے میں لفظ” الله ”آواز سے کہے اور” اکبر” کی آواز مقتدیوں کو سنائی نہ دے تو کیا حکم ہے؟
: جواب
اللہ اکبر پورا باآواز کہنا مسنون ہے، سنت ترک، ہوئی ،نماز میں کراہت تنزیہی آئی مگر نماز ہوگئی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 380

مزید پڑھیں:مسبوق کے قعدہ اولی کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں تو ادا کرنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top