نا بالغ یا بالغ ہونے کی عمر اور قاعدہ
:سوال زید کی عمر ابھی پندرہ سال سے تین ماہ کم ہے اور وہ احتلام نہ ہونا ظاہر کرتا ہے، وہ نا بالغ ہے یا بالغ ؟ :جواب جبکہ ہنوز پندرہ سال کامل نہیں اور وہ احتلام نہ ہونا ظاہر کرتا ہے تو اس کی تکذیب کی کوئی وجہ نہیں قول اس کا واجب القبول […]