نا بالغ یا بالغ ہونے کی عمر اور قاعدہ
:سوال
زید کی عمر ابھی پندرہ سال سے تین ماہ کم ہے اور وہ احتلام نہ ہونا ظاہر کرتا ہے، وہ نا بالغ ہے یا بالغ ؟
:جواب
جبکہ ہنوز پندرہ سال کامل نہیں اور وہ احتلام نہ ہونا ظاہر کرتا ہے تو اس کی تکذیب کی کوئی وجہ نہیں قول اس کا واجب القبول ہے۔ ۔ غرض پورے تمام پندرہ درکار ہیں ایک دن بھی کم ہو تو بے اقرار یا ظہور آثار حکم بلوغ نہیں ہو سکتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 477

مزید پڑھیں:کیا نا بالغ تراویح میں نا بالغوں کی امامت کر سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top