اہل بدعت اور فاسق کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
اس ملک دکن میں اکثر لوگ ماہ محرم الحرام میں سواری اپنے مکان پر بٹھا لیتے ہیں اور اس کو فلاں صاحب کی سواری کہتے ہیں اکثر لوگ اس سے منتیں مانگتے ہیں اور چڑھاوے وغیرہ بہت کچھ پڑھاتے ہیں، کیا ایسے شخص کے پیچھے جو اپنے مکان پر سواری بٹھائے نماز جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
سواری مذکور بٹھانا اور اس سے منتیں مانگنا بدعت جہال ہے کہ فسق عقیدہ یا فسق عمل سے خالی نہیں اور اہل بدعت و فساق کے پیچھے نماز سخت مکروہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 452

مزید پڑھیں:ولد الزنا کو امام بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بزرگوں کے مزار پر فاتحہ پڑھنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top