مکرویات نماز کا بیان

طاق نما محراب کب وجود میں آیا ؟

طاق نما محراب کب وجود میں آیا ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال طاق نما محراب کب وجود میں آیا ؟ :جواب اٹھاسی ہجری سے پہلے مساجد قدیمہ میں اس کا وجود نہ ہوتا تھا سب سے افضل مسجد مسجد حرام اس سے اب تک خالی ہے اور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ظاہری حیات، خلفاء راشدین، امیر معاویہ اور عبد اللہ بن زبیر […]

طاق نما محراب کب وجود میں آیا ؟ Read More »

منفرد کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا کیسا؟

منفرد کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال منفرد (اکیلے نمازی ) کادر ( دوستونوں) میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا کیسا ؟ اسی طرح مقتدی اور امام کے لئے حکم ہے ؟ :جواب تنہا ایک شخص کہ نہ امام ہے نہ مقتدی بلکہ اپنی نماز جدا پڑھ رہا ہے اسے در میں کھڑے ہو کر اپنی نماز پرھنے میں حرج نہیں

منفرد کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟

عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص عینک لگا کر نماز پڑھاتا ہے تو مقتدیوں کی نماز میں کچھ قصور تو نہیں؟ :جواب اگر عینک کا حلقہ یا قیمیں چاندی یا سونے کی ہیں تو ایسی عینک نا جائز ہے اور نماز اس کی اور مقتدیوں سب کی سخت مکروہ ہوتی ہے ورنہ تانبے یا اور دھات کی ہوں

عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟ Read More »

وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب وہ وردی پہن کر نماز مکروہ ہے خصوصاً جبکہ سجدہ بر درجہ مسنون سے مانع ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 318 مزید پڑھیں:عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے

وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟

فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟ :جواب فرض و دتر و سنت فجر بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت صرف اس حالت میں ہے کہ کھڑے ہونے پر اصلاً قدرت نہ میں ہونہ دیوار کی ٹیک نہ کسی آدی یا لکڑی کے سہارے سے، اور عجزبھی ایسا ہو کہ

فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟ Read More »

ہندؤں کی طرح دھوتی پیچھے کو باندھ کر نماز ادا کرنا کیسا؟

ہندؤں کی طرح دھوتی پیچھے کو باندھ کر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال دھوتی ہندؤں کی طرح ایسے باندھنا پیچھے سے گھرس لی جائے، کیسا ہے اور اس طرح نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ :جواب ساری پیچھے سے نہ کھولنا کر بہت نماز کا موجب ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ ”امرت ان لا كف شعرا و لالو با ” ترجمہ: مجھے

ہندؤں کی طرح دھوتی پیچھے کو باندھ کر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید سنی المذہب ہے اور اس نے کسی وجہ سے ہاتھ کھول کر نماز پڑھی، کیا حکم ہے؟ :جواب نماز ہو جائے گی مگر بکراہت لترك السنة ( ترک سنت کی بنا پر ) اعادہ چاہنے علی وجہ الاستحباب ( اعادہ مستحب ہے)۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 312 مزید پڑھیں:فرض، وتر

ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ Read More »

آستین کہنی تک چڑھا کر نماز پڑھنی مکروہ ہے یا نہیں؟

آستین کہنی تک چڑھا کر نماز پڑھنی مکروہ ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال آستین کہنی تک چڑھی ہوئی نماز پڑھنی مکروہ ہے یا نہیں؟ : جواب ضرور مکر وہ ہے اور سخت و شدید مکروہ ہے، صحاح ستہ میں ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم فرماتے ہیں” امرت ان اسجد على سبعة اعضاء وان لا اكف شعرا ولا ثوبا ” ترجمہ: مجھے سات اعضا

آستین کہنی تک چڑھا کر نماز پڑھنی مکروہ ہے یا نہیں؟ Read More »

مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟

مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مرد کوریشمیں کپڑا پہن کر نماز کیسی ہے؟ اور جب امام با وصف معلوم ہو جانے حرمت کے لباس ریشمیں پہن کر امامت کیا کرے تو ساری جماعت کی نماز میں کراہت تحریمی کا وبال امام پر ہوگا یا نہیں ؟ : جواب فی الواقع ریشمیں کپڑا پہن کر نماز مرد کے لئے مکروہ

مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

چادر گلے میں ڈال کر نماز ادا کرنا کیسا؟

چادر گلے میں ڈال کر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زیرا اکثر چادر گلے میں ڈال کر نماز پڑھتا ہے، ہو گی یا نہیں؟ :جواب نماز مکروہ ہو گی جب تک ایک پلہ اس کا دوسرے کندھے پر نہ ڈالا جائے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 306 مزید پڑھیں:مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو

چادر گلے میں ڈال کر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top