وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
وہ وردی پہن کر نماز مکروہ ہے خصوصاً جبکہ سجدہ بر درجہ مسنون سے مانع ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 318

مزید پڑھیں:عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 178

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top