ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
:سوال
زید سنی المذہب ہے اور اس نے کسی وجہ سے ہاتھ کھول کر نماز پڑھی، کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز ہو جائے گی مگر بکراہت لترك السنة ( ترک سنت کی بنا پر ) اعادہ چاہنے علی وجہ الاستحباب ( اعادہ مستحب ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 312

مزید پڑھیں:فرض، وتر اور سنت فجر کب بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ کی نماز کے اخیر میں دو رکعت ظہر کی سنت پڑھنے کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top