HomeAll Fatawaچادر گلے میں ڈال کر نماز ادا کرنا کیسا؟:سوال زیرا اکثر چادر گلے میں ڈال کر نماز پڑھتا ہے، ہو گی یا نہیں؟:جوابنماز مکروہ ہو گی جب تک ایک پلہ اس کا دوسرے کندھے پر نہ ڈالا جائے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 306مزید پڑھیں:مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE خطیب کو وقت خطبہ عصا ہاتھ میں لینا سنت ہے یا نہیں؟ Share this with others