نماز میں غلط قرآت کرنے والے کو امام بنانا کیسا؟
:سوال ایک جامع مسجد کا امام سورہ فاتح شریف میں الحمد و الرحمن والرحیم کی بجائے الھمد والرہمن والرہیم پڑھتا ہے۔ ایسے شخص کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں ؟ :جواب اسے امام بنانا ہرگز جائز نہیں اور نماز اس کے پیچھے نا درست ہے کہ اگر وہ شخص “ح” کے ادا پر با […]