فرض نماز میں بعد سلام امام کا قبلہ رو بیٹھے رہنا کیسا؟
:سوال
کسی بھی فرض نماز میں بعد سلام امام کا قبلہ رو بیٹھے رہنا کیسا؟
:جواب
 بعد سلام قبلہ رو بیٹھار ہنا ہر نماز میں مکروہ ہے وہ شمال و جنوب و مشرق میں مختار ہے مگر جب کوئی مسبوق اس کے محاذات میں اگر چہ اخیر صف میں نماز پڑھ رہا ہو تو مشرق یعنی جانب مقتدیان منہ نہ کرے، بہر حال پھر نا مطلوب ہے اگر نہ پھرا اور قبلہ رو بیٹھا رہا تو مبتلائے کراہت و تارک سنت ہوگا ۔
مزید پڑھیں:بعد سلام امام کا دائیں یا بائیں منہ کر کے دعا کرنا
READ MORE  آفیسر کئی شہروں کے دورہ پر نکلا مسافر شمار ہوگا یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top