بعد سلام امام کا دائیں یا بائیں منہ کر کے دعا کرنا
:سوال
بعد سلام امام کو پانچوں وقت کی نماز میں داہنے بائیں پھر کے دعامانگنا چاہئے یا صرف فجر وعصر میں ؟۔
:جواب
 کسی نماز میں امام کو ہرگز نہ چاہئے کہ وہ رو بقبلہ بیٹھار ہے انصراف مطلقا ضرور ہے۔  البته ظہر و مغرب و عشاء کے بعد دعا میں زیادہ اطالت نہ ہو اور جبکہ معمول مقتدیان ہے کہ تا فراغ دعا پابند امام رہتے ہیں ایسی تطویل کہ کسی پر ثقیل ہو مطلقاً منع ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 203

مزید پڑھیں:عمامہ کے ساتھ نماز پڑھنے کے ثواب پر احادیث
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عید گاه مثل مساجد قابل احترام ہے؟ اس کا حکم مسجد ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top